نقاط اقامت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) سیارے کے مدار میں واقع وہ دو مقام یا وہ مرکز جن میں سے سیارہ گزرتا ہے تو اس کی ظاہری حرکت عین رجعی سے رات اور راست سے رجعی ہوتی ہے اور سیارہ مذکورہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) سیارے کے مدار میں واقع وہ دو مقام یا وہ مرکز جن میں سے سیارہ گزرتا ہے تو اس کی ظاہری حرکت عین رجعی سے رات اور راست سے رجعی ہوتی ہے اور سیارہ مذکورہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا۔